حجر الصنوبر

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - ابابیل کے آشیانے میں پایا جانے والا ایک پتھر جو یرقان کے لیے مفید ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - ابابیل کے آشیانے میں پایا جانے والا ایک پتھر جو یرقان کے لیے مفید ہے۔